Why do we say Maslak-e-Aala Hazrat / مسلک اعلیٰ حضرت کیوں کہا جاتا ہے
![Image](https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEjaH-A0b0AD_fLeN6w5XSbUAQHBrOyeBWt9vpib-n_1MrWFBH2LEWLTsC3UBe814NMOq6EXVvkPW0YMGOdd1w4dZg0eCBJipZLFeav1EOyTwOD5h-D63yHmIEmrCaPc5rZFfUs2MPL8pFA/s320/PicsArt_09-21-11.24.49.jpg)
محمد ریاض اختر: مسلک اعلیٰ حضرت کیوں کہا جاتا ہے سوال السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ علمائے دین کیا فرماتے ہیں اس مسئلے ذیل کے بارے میں کی مسلک کے امام چار ہیں لیکن بدعقیدہ کے لوگ کہتے ہیں مسلک علیحضرت کیوں کہا جاتا ہے ۔۔۔۔۔حوالہ کے ساتھ جواب عنایت فرمائے مہربانی ہوگی؟؟؟ ♧ســـــــــائـــــــــل♧ محمد رضوان خان قادری صحبتیا بہرآئچ شریف یوپی انڈیا۔۔۔ ✍الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ہدایتہ الحق والصواب: "مسلک" عربی کا اسم ظرف ہے ، جس کے معنی ہیں" چلنے کی جگہ" حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم کے مسلک پر صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین، تابعین عظا , علمائے کرام، اولیائے ذوی الاحترام اور اءمہ عظام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم چلے اور مجدد مآتہ ماضیہ امام احمد رضا خان بریلوی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا مسلک بھی وہی ہے جو ان اکابرین کاہے - لیکن ! وہابی ، دیوبندی ، قادیانی ، رافضی سبھی فرقہ باطلہ کی نشاندہی اعلی حضرت نے زور دار طریقے پر کی اس لئے ا...