How does she go to meet his boyfriend لڑکیاں (عورتیں ) کیسے دن / رات کی تنہائ میں نامحرم سے ملنے چلی جاتی ہیں

ک



اکروچ اور چھپکلی سے ڈرنے والی لڑکیاں (عورتیں ) کیسے دن
 / رات کی تنہائ میں نامحرم سے ملنے چلی جاتی ہیں
قصور صرف ابن آدم کا ہی نہیں بنت حوا بھی برابر کی شریک
میری اکثر پوسٹس مردوں کے خلاف ہوا کرتی ہیں....
بہت سے بوائز کمنٹ ،masg کرتے کہ صرف ہم ہی بدکردار ہیں کیا صنف نازک ہر عیب ہر غلطی ہر گناہ سے پاک ہے اس لئے مردوں کی تو بات ہو گئ اب میری ان بہنوں کی بات بھی کی جائے جو خود اس دلدل میں پھنسی۔جو خود مرد کو خود کی طرف مائل کرتی ہیں اپنے ہی ہاتھوں سے اپنی عزت لٹاتی ہیں
ہر غلطی لڑکوں کی ہی نہیں ہوتی کچھ غلطیاں لڑکیوں کی بھی ہوتی ہیں۔ ہر الزام مرد پہ لگا دیا جاتا عورت آسمان سے اتری کوئ حور پری نہیں یا دودھ سے دھلی نہیں کہ وہ کبھی غلط نہیں ہو سکتی
اکثر کہا جاتا کہ مرد دھوکے باز ہے محبت صرف اپنی حوس کی حد تک کرتا
میرا سوال ہے کہ حوا کی بیٹیوں سے تمہارے  پاس عقل نام کی کوئ چیز ہے کی نہیں
تم مرد پہ بھروسہ ہی کیوں کرتی ہو۔ جب معلوم ہے کہ مرد کبھی بہی اپنے گھر کی عزت نہیں بنائے گا اسکا موقع تم خود ان کو دیتی ہو۔
جب تک لڑکی خود موقع نہ دیں کسی مرد کی کیا جرات کہ وہ آنکھ اٹھا کر بھی دیکھ لے اور لڑکیوں کو اتنا مضبوط ہونا چاہیے کہ مردوں کی باتوں میں نہ آئے کیونکہ عورت تب تک ہی قابل عزت رہتی جب تک کسی مرد کو حاصل نئ ہوجاتی جیسے ہی مرد کا مقصد پورا ہوجاتا اس کے لیے عورت کی دلکشی کھو جاتی ہے اور وہی عام سا جملہ تم میرے لیے اس حد تک جاسکتی ہو تو کسی کے لیے بھی جاسکتی ہو تب عورت اس کے لئے یوز کیا ہوا ٹشو ہی ہے جسکے لئے گندگی کے ڈھیر کے علاوہ کوئ جگہ نہیں یہ ہی مثال عورت کی ہے وہ کسی بھی عزت دار مرد کے گھر کی چاردیواری کا حسن نہیں بن سکتی
ظاہری سی بات ہے جب تم اپنے ماں باپ کو دھوکا دو گی تو تمہیں کیوں نہیں دھوکا ملے گا..
ماں باپ اگر بھروسہ کرتے ہیں تم پر تو تم لوگ بھروسہ ماں باپ کا توڑو گی تو تم لوگوں کے اعتبار کی بھی دھچیاں ہی اڑے گی
اے بنت حوا شکوہ کس لئے کرتی ہو
خود سوچو جس مرد کےلئے تم اپنے والدین کو دھوکہ دیتی ہو وہ تم پہ بھروسہ کیسے کر لے تمہیں گھر کی عزت کیسے بنائے گا وہ تو یہ ہی کہے گا کہ کل کو کسی اور کی خاطر مجھے بھی دھوکا دو گی اپنی عزت کو خود داغ دار کر رہی ہو
مرد خود جتنا بھی بدکردار ہو بیوی ہمیشہ وہ پاکدامن اور باکردار ہی چاہتا ہے
عورت تو عزت ہوتی ہے اور عزت تو پردہ میں ہی اچھی لگتی ہے
کسی نامحرم سے تعلق بنانا (چاہے وہ مرد عورت سے بنائے یا عورت مرد سے بنائے ) شیطان کو دعوت دینا ہی مترادف ہے جس سے اپنی عزت تو رسوا ہوئ ساتھ میں ماں باپ کی بھی عزت کا جنازہ نکال دیا
پھر رونا روتی زندگی بھر کی رسوائ کا یا پھر حرام موت کو گلے لگا لیتی
خدارا ہوش کے ناخن لو اے ناقص العقل بنت حوا
کیا فائدہ ان ڈگریوں کا ماں باپ کی اس تربیت کا کہ اک عزت نہیں سمبھال سکی
سب سے بڑی بات لڑکوں کو اپنی عزت رسوا کرنے کا موقع خود دیتی ہو" آبیل مجھے مار" والی بات ہوئ نا
کچھ ہوتی معصوم جو اس درندگی کا نشانہ بن جاتی لیکن جو گرل فرینڈ جیسے غلاظت بھرے رشتے میں قید ہو کے خود مردوں کے بستر گرم کرتی وہ بھی چند پیسے اور کچھ توفھے کے لیے جھوٹی محبت کے وعدوں اور دعوے لئے
اپنے اردگرد کچھ بگڑی نواب زادیوں کو دیکھتا ہوں تو افسوس اور دکھ ہوتا ہے ان پر اور ان کے ماں باپ پہ بیٹی باپ اور بھائ سامنے ٹائٹس جینز تنگ اور باریک کپڑے پہنتی اور باپ بھائ فیشن کا نام دے کے خاموش رہتے
اگر کوئ ہمدرد بن کے کچھ کہ دے کہ یہ سب غلط ہے تو الٹا اس کے ہی کردار کو غلط بنا دیتے ہی کہا جاتا اتنے نیک نا بنو تم بھی ایسے ہی ہو
*عورت میں عقل کی کمی ہوتی ہے یا ہی کہو کہ انکی عقل پہ پٹی بندھی ہے* یا یہ کہو سب کچھ جانتے ہوئے بھی انجان بننے کی کوشس کرتی ہے وہ بھی چند ادھورے خوابوں لئے
آج اک سچی سٹوری پڑھ رہا تھا کہ لڑکا تین سال سے بلیک میل کر رہا تھا لڑکی کو اگر تم ملنے نا آئ تو اسکی فحش ویڈیو اور پکس سوشل میڈیا پہ ڈال دوں گا جو کہ ویلنٹائن ڈے پہ اسکی عزت کا جنازہ نکالنے پہ بنائ
یار میں سوچتا ہو اک کاکروچ اور چھپکلی سے ڈرنے والی عورت کیسے رات کی تنہائ میں نامحرم سے ملنے چلی جاتی اتنی حوصلہ والی کیسے ہو گئ عورت۔
مرد کی محبت یہاں تک ہی ہوتی
*"چل پہن لے کپڑے ہو گئی محبت کی تکمیل"*
مرد تو حوس کا درندہ ہے لیکن اسے درندہ بھی اے بنت حوا تم نے بنایا
*اگرگوشت کو ننگا رکھو گے کتے تو آئے گے ہی نوچنے*
اب بھی وقت ہے آنکھ کھول  سنبھل جا اے بنت حوا
بعد وقت گزر جانے کے تیرے حصے کچھ بھی نہیں آئے گا پچھتاوے کے سیوا اے بنت حوا
 *نوٹ......جن بہنوں کو میری پوسٹ بری لگی ہو معزرت چاھتا ہو پر یہ حقیقت ہے *

*کاش کہ  یہ بات تیرے دل میں اتر جائیں*
*خواہش صرف اتنی ہےکہ کچھ الفاظ لکھوں جس سے کوئی گمراہی کے راستے پر جاتے جاتے رک جائے نہ بھی رکے تو سوچ میں ضرور پڑ جائے*
*اگر آپ کو یہ تحریر (Post) پسند آئی ہو تو اپنے دوست و احباب کو ضرور شیئر کریں*
                *جزاک اللّہ*

Popular posts from this blog

Short Circuit Test in Transformer

Magnetism kya hai and It's Application

Transformer me ferromagnetic material kyu use karte hai?