What is love in Urdu
جب انسان ناراضگی ختم کرنے میں پہل کرتا ہے تو اسکا مطلب یہ نہیں وہ غلط تھا بلکہ اسکا مطلب یہ ہے کہ اسے انا سے زیادہ رشتے عزیز ہیں
❣اســـــلامک پھـــــول 🌙
❣🌙۔
تلوار کا زخم جسم پر ہوتا ہے اور بری گفتگو کا روح پر۔ زبان کے درست ہو جانے کے ساتھ دل بھی درست ہو جاتا ہے۔ حقیر سے حقیر پیشہ اختیار کرنا ہاتھ پھیلانے سے بدر جہا بہتر ہے۔ جب زبان کی اصلاح پزیر ہو جاتی ہے تو دل نیک ہو جاتا ہے
❣اســـــلامک پھــــــول 🌙
❣🌙۔
اوقات انسان کی ایک Limit ہوتی ہے کہ اس کے پاس کتنا اقتدار یا طاقت ہے ؟ اس کی پہنچ کہاں تک ہے ؟وہ اس اقتدار، طاقت یا پہنچ کو استعمال کرتے ہوئے کسی کا کس حد تک بھلا یا برا کرسکتا ہے
❣اســـــــلامک پھــــــول 🌙
❣🌙۔
آپ کسی کو مجبور نہیں کر سکتے کہ وہ آپ کو اہمیت دیں، آپ کی عزت کریں،آپ کو سمجھیں، یا آپ کا ساتھ دیں۔ لیکن ایسی خوبیوں کے حامل افراد کو عزت اور وقت دینا، ضرور آپ کا اختیار ہے
❣اســــــلامک پھــــــول 🌙
❣🌙۔
ادب کا دروازہ اتنا چھوٹا اور تنگ ہوتا ہے کہ ، اس میں داخل ہونے سے پہلے سر کو جھکانا پڑتا ہے
❣اســــــلامک پھــــــول 🌙
❣🌙۔
غرور و تکبر ،غصے یا لالچ کے ہاتھوں مجبور ہو کر انسان نے اگر اپنی اوقات سے بڑھ کر کوئی غلط کام کر لیا تو اس کو Cover کرنا انسان کے لیئے بہت مشکل ہوجائے گا ۔ اگر پکڑ میں آ گئے تو وہی کام دنیا و آخرت میں انسان کی ذلت و رسوائی اور سزا کا باعث بن جائے گا
❣اســــــلامک پھــــــول 🌙
❣🌙۔
محبت وہ واحد جذبہ ہے جس نے ہر دور میں نئی مثالیں قائم کرتے ہوئے نئی نئی کہانیوں کو جنم دیا ہے.. محبت میں سب سے اہم خوبی یہ ہوتی ہے کہ اسے لالچ دھوکے یا طاقت سے حاصل نہیں کیا جا سکتا.. بلکہ سچائی، خلوص اور ایثار ہی اس کے حصول کا ذریعہ ہے
❣اســــــلامک پھــــــول 🌙
❣🌙۔
کسی عاشق اور کسی متعصب سے بحث نہ کریں ۔ کیونکہ عاشق کے پاس ایک اندھا دل اور متعصب شخص کے پاس بند دماغ ہوتا ہے
❣اســــــلامک پھــــــول 🌙
❣🌙۔
پیدائش کے بعد اِنسان کا سب سے پہلا احساس بُھوک ھے دُنیا کی ہر خُواہش روٹی کے بعد ہی جنم لیتی ھے بُھوک سے بڑا کوئی فلسفہ نہیں
❣اســـــلامک پھـــــول 🌙
Nawazish Malik