محرم الحرام کا چاند نظر آگیا
آج مورخہ 31/اگست سنہ 2019 بروز شنبہ کو محرم الحرام کا چاند نظر آیا ۔ دارالعلوم غوثیہ نوریہ دھرکی گڑھوا کے اساتذہ و طلباء نے بالعموم چاند دیکھا۔ اس لحاظ سے 1/ستمبر سنہ 2019 بروز اتوار محرم الحرام کی پہلی تاریخ ہو گی۔
آپ سبھی حضرات کو نیا سال مبارک ہو۔
Nawazish Malik