Is it right to bury the leather of animals specially Eid-Ul-Adha کیا کھال کو دفن کر دیناصحیح ہے
کیا کھال کو دفن کر دیناصحیح ہے ❓
آج کل whatsapp اور fb پر کھال کی قیمت کم ہونے کی وجہ سے اس کو دفن کر دینے کا مسئلہ بہت چل رہا ہے
اور اس سلسلے میں بہت سارے علماء کرام اور مفتیان اعظام نے فرمایا کہ قربانی کے کھال کو دفن کر دیا جائے اور اس کی قیمت یا دو سو روپیے مدارس اسلامیہ کو دیے دیا جائے
لیکن یہ مسئلہ جب حضور محدث کبیر علامہ ضیاءالمصطفیٰ کی بارگاہ میں پہنچا تو آپ نے اس پر تحقیق فرمائی
اور 2,8,2019 بروز جمعہ کو امجدی رضوی جامع مسجد میں طالبان علوم نبویہ سے خطاب کرتے ہوئے آپ فرماتے ہیں کہ قربانی کے کھال کو دفن کر دینا یہ درست نہیں ہے اس لئے کی اس جانور پر اللہ تعالٰی کی ملکیت ہے
لیکن بندہ اس جانور کے گوشت کو کھائےاور کھال کو اپنے کام میں استعمال کرے اور اگر اس کھال کو بیچ دیا تو اسکی قیمت کو صدقہ کرنا ضروری ہے
لیکن اس جانور کے کوئی بھی جز کو ضائع کرنا درست نہیں ہے
لیہٰذ کھال بھی ایک جز ہے تو اسکو بھی ضائع کرنا درست نہیں ہے

اور کھال کو دفن کر نے کے بارے میں نہ کوئی دلیل ہے کتب فقہ سے اور نہ قرآن و حدیث سے ہے اور ناہی اس پر کوئی جزیہ ہے
لیہٰذ کھال دفن نہ کریں بلکہ اس کو اپنے کام میں استعمال کریں یا بیچ کر قیمت صدقہ کر دیں اگر چہ کم ہی قیمت میں کیوں نا ہو لیکن دفن کر کے ضائع نہ کریں
محمد عاشق رضا رضوی امجدی