NRC کا روحانی ودنیاوی علاج
![Image](https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEj0nBkAk9wK0LSFBCPnXmjj5FPnEp_LFIwXV7tQJ9wHSjkie81m4sDrqOLarS-EpO0EyaJdRbTOGMyS8Fumi0ONcTgdUsK7HSJ_LveFeMZwJRsPmHwNXwsLE1P7rPWzvEEjhoc0SA8aFDU/s320/PicsArt_12-18-10.10.27.jpg)
NRC کا روحانی ودنیاوی علاج محترم شیخ الوظائف ایڈیٹر روحانی سائنس میگزین ڈاکٹر محمد عارف صاحب قبلہ ماہر علوم مخفیہ وکشف اسرار آپ سے یہ گذارش ہیکہ آج مسلمان اپنی شہریت کے لیے پریشان ہے. اس سے بچنے کی کوئی دینی و دنیاوی تدبیر بتا دیجئے اور ایسے موقع کے لیے کچھ وظیفہ ورد بھی بتا دیجئے؟ سائل: عبد الوکیل قادری، گلبرگہ خطیب و امام ـ وعلیکم السلام آج تمام مسلمان پریشان ہیں کہ کیا کیا جائے. سب سے پہلے اپنے علاقے کے وکیلوں کی ٹیم بنائیں اور ان کی فیس طے کریں یا فی سبیل اللہ کام کے لیے راضی کریں. مسلمانوں میں جتنی برادری ہیں وہ سب اپنے خاندان کی مکمل تفصیل کے سا تھ ڈاٹا تیار کریں. جماعت یا علاقے کے بڑے لوگ اس ذمے...